ہرنائی،باراتیوں کی ٹریکٹر ٹرالی الٹنے سے خواتین اور بچوں سمیت25افرادزخمی

کوئٹہ: ہرنائی کے علاقے میں باراتیوں کی ٹریکٹر ٹرالی الٹنے سے خواتین اور بچوں سمیت25افرادزخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کو ہرنائی کے علاقے میں باراتیوں بھری ٹریکٹرٹرالی الٹنے سے خواتین اور بچوں سمیت 25افرادزخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر ہرنائی منتقل کردیا گیا جہاں 4شدیدزخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد کوئٹہ ریفرکردیاگیا۔پولیس مزید کارروائی کررہی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں