ڈیرہ مراد جمالی میں سکول کی طالبہ کو حراساں کرنے والا شخص گرفتار
ڈیرہ مراد جمالی (این این آئی) ڈیرہ مراد جمالی میں سکول کی طالبہ کو حراساں کرنے والا ایک شخص گرفتار مقدمہ درج پولیس کے مطابق گورنمنٹ گرلز ہاءسکول ڈیرہ مراد جمالی کی طالبہ کو حراساں کرنے کے الزام میں پولیس نے جلیل احمد کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا
Load/Hide Comments


