خاران میں گواش سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد، پولیس
خاران (نامہ نگار) خاران گواش ایریا سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد۔ ذرائع کے مطابق خاران کے علاقے یونین کونسل گواش ٹوہ ملک ایریا سے پولیس کو نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی، جسے قتل کرکے لاش پھینک دی گئی، پولیس نے لاش کو ضروری کارروائی اور شناخت کیلئے سول اسپتال خاران منتقل کردیا گیا، لاش کی شناخت نہیں ہوسک، پولیس مزید تحقیقات کررہی ہے۔
Load/Hide Comments


