دو لاوارث ہندو بہنوں کو پڑھا کر شادی کروا دی، مسلمان شہری ہیرو بن گیا،
احمد نگر:بھارت میں ایک مسلمان نے دو ہندو بہنوں کو گود لیا، پڑھانے کے بعد ان کی شادی کی جس کی تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں اور ہر کوئی انہیں داد دے رہا ہے۔
تفصیلات کے مطابق بھارت میں ایک طرف جہاں مسلمانوں کے خلاف نفرت آمیز جرائم میں اضافہ ہورہا ہے وہیں بعض مسلمان اسلام کی حقیقی تصویر پیش کرتے ہوئے بھی نظر آتے ہیں۔ بھارت میں کئی بار ایسا ہوا ہے کہ مسلمانوں نے انسانیت کی وہ مثالیں قائم کی ہیں کہ ان سے نفرت کرنے والے لوگ اپنا سا منہ دیکھتے رہ گئے، ایسی ہی ایک مثال ریاست مہاراشٹر سے بھی سامنے آئی ہے۔
Load/Hide Comments


