پنجگور، سی پیک روڈ پر پک اپ گاڑی میں آگ بھڑک اٹھی ، پولیس ذرائع
پنجگور(مانیٹرنگ ڈیسک)پولیس کے جاری کردہ بیان کے مطابق پنجگور میں سی پیک روڈ پر پک اپ گاڑی میں آگ بھڑک اٹھی ،آگ لگنے سے گاڑی جل کر مکمل خاکستر ہو گئی،کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ۔پولیس مزید تفتیش کر رہی ہے۔
Load/Hide Comments


