کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفرایکسپرس ٹرین دوروز ہ معطلی کے بعد دوبارہ بحال کردی گئی
کوئٹہ(این این آئی )کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفرایکسپرس ٹرین دوروز معطل رہنے کے بعد دوبارہ بحال کردی گئی۔ ریلوے حکام کے مطابق کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفرایکسپریس سکیورٹی خدشات کے باعث ٹرین سروس عارضی طور پردو روز کیلئے معطل کی گئی تھی جس کے بعد پیر کو جعفرایکسپریس اپنے مقررہ وقت پر کوئٹہ سے پشاورکیلئے روانہ ہوگئی۔
Load/Hide Comments


