ڈیرہ مراد جمالی ، چیکنگ کے دوران روکنے کی کوشش، صوبائی وزیر ایکسائز کا بھائی گاڑی سے اہلکار ٹکر مار کر فرار، زخمی حالت میں سکھر منتقل،سیکورٹی ذرائع
ڈیرہ مراد جمالی(مانیٹرنگ ڈیسک)پولیس ذرائع کے مطابق ایکسائز چیکنگ کے دوران صوبائی وزیر ایکسائز کے بھائی کو روکنے کی کوشش کے دوران مبینہ طور پر گاڑی نے ایکسائز اہلکار رجب علی عمرانی کو ٹکر مار کر فرار جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوگئے۔ حادثے کے بعد گاڑی موقع سے روانہ ہوگئی۔ واقعے میں ایکسائز ڈیوٹی پر مامور رجب علی عمرانی کی ٹانگ ٹوٹ گئی، جنہیں طبی امداد کے لیے سکھر منتقل کردیا گیا ہے۔ واقعے کے حوالے سے مزید تحقیقات جاری ہیں۔
Load/Hide Comments


