پنجگور کے تحصیل گوراگو سے پانچ برآمد ہونے والے لاشوں میں سے تین کی شناخت ہوگئی

پنجگور(نمائندہ انتخاب) پنجگور کے تحصیل گوراگو سے پانچ برآمد ہونے والے لاشوں میں سے تین کی شناخت ہوگیا ہے پولیس کے مطابق لاشوں کی شناخت شفیق احمد ولد داد محمد سکنہ راہی نگور حبیب اللہ ولد محمد مسلم سکنہ کا کاٹا گری گوارگو اور صفئی اللہ ولد عبد الوھاب سکنہ خدابادان کے نام سے ہوگئے ہیں جبکہ دو لاشین شناخت کے لیے ٹیچنگ ہسپتال پنجگور میں رکھے گئے ہیں آج پنجگور کے تحصیل گوارگو کے ایریا سے پنجگور پولیس نے پانچ افراد کی لاشیں ٹیچنگ اسپتال منتقل کر دیئے تھے اس حوالے سے ضلعی حکام کی جانب سے مزید تفصیلات آنا باقی ھے

اپنا تبصرہ بھیجیں