پختون قوم پرست انتہائی کرپٹ ہیں، فواد چوہدری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے سوشل میڈیا کے پلیٹ فارم ایکس پر جاری کردہ اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ یہ قوم پرست پختون انتہای کرپٹ ہیں، خصوصاً جو خواتین باہر بھاگ گئیں ہیں انھوں نے بین الاقوامی NGOs کو ایسا بیوقوف بنایا ہوا ہے کہ ہم پختون empowerment کیلئے پتہ نہیں کیا کریں گے، حقیقت یہ ہے کہ قوم پرست مکمل فراڈئیے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں