حب،ٹریفک حادثے میں 3 افراد زخمی

حب، صنعتی ایریا میں دو تیز رفتار موٹر سائیکلوں میں تصادم کے نتیجے میں تین موٹر سائیکل سوار شدید زخمی ہوگئے زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں