جماعۃ الدعوۃ کے رہنما لقمان شاہ کو ایک اور مقدمہ میں پانچ سال چھ ماہ قید کی سزا
لاہور:سداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے جماعۃ الدعوۃ کے رہنما لقمان شاہ کو ایک اور مقدمہ میں پانچ سال چھ ماہ قید کی سزا سنادی۔ بدھ کے دن اے ٹی سی کورٹ نمبر 1 کے جج ارشد حسین بھٹہ کی عدالت میں سی ٹی ڈی کی طرف سے درج مقدمہ نمبر17/19کی سماعت ہوئی جس میں گواہوں کے بیانات اور جرح مکمل ہونے کے بعد فیصلہ سنایا گیا ہے
Load/Hide Comments


