جرمنی،مرنے سے قبل خاتون نے 7.5 ملین ڈالر کے اثاثے پڑوسیوں کے نام کر دیے

برلن:جرمنی میں مرنے سے قبل خاتون نے 7.5 ملین ڈالر کے اثاثے پڑوسیوں کے نام کر دیے۔جرمنی کے شہر برلن میں بزرگ خاتون رینیٹ نے راتوں رات اپنی 7.5 ملین ڈالر کی جائیداد پڑوسیوں کے نام کر دی جس کے بعد خاتون دسمبر 2019 میں 81 سال کی عمر میں وفات پاگئیں۔رینیٹ 1975 سے وسطی جرمنی کے شہر ہیس کے ضلع والڈالپس کے ورفیلڈن میں اپنے شوہر الفریڈ ویسل کے ساتھ رہائش پذیر تھیں، خاتون کے شوہر الفریڈ ویسل اسٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کار تھے،

اپنا تبصرہ بھیجیں