5فروری کو عام تعطیل کا اعلان

اسلام آباد:وفاقی حکومت نے 5فروری کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔5فروری یوم یکجہتی کشمیر کے طور پر منایا جائے گا۔وزارت داخلہ نے 5فروری کی تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں