تحریک عدم اعتماد، بلاول بھٹوکاموقف فیصلہ نہیں تجویزہے،شازیہ مری
اسلام آباد:پاکستان پیپلزپارٹی کی مرکزی رہنما شازیہ مری نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد سے متعلق بلاول بھٹوکاموقف فیصلہ نہیں، تجویزہے۔ پی پی کی رکن قومی اسمبلی شازیہ مری نے کہا کہ بلاول بھٹو ایوانوں میں مزاحمت کے حوالے سے پی ڈی ایم کو تجویز دیں گے۔شازیہ مری نے کہا کہ ممکنہ تحریک کی کامیابی سے متعلق وزرا کے بیانات خوش فہمی پرمبنی ہیں
Load/Hide Comments


