تنزانیہ کا کرونا ویکسین استعمال کرنے سے انکار
ڈوڈوما :افریقی ملک تنزانیہ کی حکومت نے کرونا ویکسین استعمال کرنے سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب ان کے ملک میں کرونا ہے ہی نہیں تو وہ ویکسین کا استعمال کیوں کریں؟۔امریکی میڈیا کے مطابق تنزانیہ کے صدر جان موگوفلی نے ایک بار پھر کرونا سے تحفظ کی ویکسین کو استعمال کرنے سے انکار کرتے ہوئے اس کے اثر پر شکوک و شبہات کا اظہار بھی کیا۔
Load/Hide Comments


