تمام لاپتہ سیاسی کارکنوں کو بازیاب کیا جائے، اکرم دشتی

اسلام آباد: نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء سینیٹر اکرم دشتی بلوچ لاپتہ افراد کے لواحقین کی جانب سے نیشنل پریس کلب کے سامنے احتجاجی کیمپ میں شریک ہے۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ تمام لاپتہ سیاسی کارکنوں کو بازیاب کیا جائے اگر ان کے خلاف کوئی ثبوت ہیں تو انہیں عدالتوں میں پیش کیا جائے

اپنا تبصرہ بھیجیں