بی این پی کا سینیٹ انتخابات کیلئے امیداروں کا اعلان

کوئٹہ:بی این پی کا سینیٹ انتخابات کیلئے امیداروں کا اعلان تفصیلات کے مطابق جنرل نشست پر محمد ساجد ترین ایڈووکیٹ،محمد قاسم رونجھو،حسین واڈیلہ بلوچ،ٹیکنوکریٹ کیلئے محمد ساجد ترین ایڈووکیٹ،خواتین کیلئے طاہرا حساس جتک ،شمائلہ اسماعیل اور اقلیتی نشست پر سنیل کمار پارلیمانی بورڈ نے ٹکٹ جاری کردیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں