مستونگ ، مسافر کوچ کی موٹر سائیکل کو ٹکر،تین افراد زخمی

مستونگ (صباح نیوز)بلوچستان کے علاقے مستونگ میں کوئٹہ تفتان قومی شاہراہ پر کردگاپ کے مقام پر مسافر کوچ کی موٹر سائیکل کو ٹکر،حادثے میں آر ایچ سی کردگاپ کے ڈاکٹر شیر احمد ملازئی سمیت تین افراد زخمی ہوگئے،زخمی افراد کو شہید نواب غوث بخش رئیسانی میموریل ہسپتال منتقل کردیا جبکہ کوچ کو طویل میں لے لیا مزید کاروائی جاری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں