حکومت بلوچستان نے فلم جوئے لینڈ پر پابندی عائد کردی

کوئٹہ(خ ن) وفاقی وزارت اطلاعات ونشر یات حکومت بلوچستان کے جاری کردہ ایک اعلامیہ کے مطابق اینڈ موشن پکچر آرڈ یننس 1979ء کے سیکشن 9 کے تحت فلم JOYLANDکی نما ئش پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں