این اے 262 کوئٹہ سے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ عادل بازئی ن لیگ میں شامل

اسلام آباد (انتخاب نیوز) این اے 262 کوئٹہ سے منتخب آزاد رکن عادل بازئی نے ن لیگ میں شمولیت اختیار کرلی۔ الیکشن کمیشن ذرائع کے مطابق آزاد رکن عادل خان بازئی نے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار کے طور پر الیکشن لڑا تھا۔ اراکین قومی اسمبلی اور ان کی سیاسی وابستگی سے متعلق الیکشن کمیشن نے تفصیلات جاری کردیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں