مستونگ، کلی ڈنڈ میں کرکٹ میچ کے دوران نامعلوم افراد کی فائرنگ، مسیح برادارسے تعلق رکھنے والے دو کھلاڑی قتل

مستونگ کے علاقے کلی ڈنڈ میں کرکٹ میچ کے دوران نامعلوم افراد کی فائرنگ سے مسیح برادارسے تعلق رکھنے والے دو کھلاڑی قتل کردیے۔ پولیس کے مطابق جاں بحق افراد کی شناخت آیوش مائیکل اور ساگر کے نام سے ہوئی ہے، جبکہ واقعے کے خلاف ورثا نے غوث بخش ہسپتال کے سامنے احتجاج کرتے ہوئے کوئٹہ کراچی شاہراہ بلاک کردی

اپنا تبصرہ بھیجیں