لورالائی اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ، شدت 4.4 ریکارڈ کی گئی، زلزلہ پیما مرکز
کوئٹہ (ویب ڈیسک) لورالائی اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، زلزلے کی شدت 4.4 ریکارڈ کی گئی، زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی گہرائی 12 کلومیٹر ریکارڈ ہوئی، زلزلے کا مرکز لورالائی سے 31 کلومیٹر مشرق میں تھا، زلزلے کے باعث تاحال کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
Load/Hide Comments


