ڈی سی ہرنائی کے سکواڈ گاڑی پر زیارت/پشین کراس پر نامعلوم افراد کی فائرنگ،ایک اہلکار زخمی

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) کوئٹہ سے ہرنائی آتے ہوئے ڈی سی ہرنائی کے سکواڈ گاڑی پر زیارت/پشین کراس پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کر دی ، جس کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار نصراللہ شاہ ولد ابراہیم شاہ پاﺅں میں گولی لگنے سے زخمی ہو گیا ، پاوں میں گولی لگنے سے زخمی ہے۔ڈی سی ہرنائی کی سکواڈ کی گاڑی کوئٹہ سے ہرنائی جارہی تھی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں