کوئٹہ، بلوچستان میں مختلف کسٹمز چیک پوسٹوں کو تھریٹ الرٹ جاری
کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک)بلوچستان میں مختلف کسٹمز چیک پوسٹوں کو سکیورٹی خدشات کے پیش نظر تھریٹ الرٹ جاری کیے جانے کی اطلاعات ہیں۔ کسٹمز ذرائع کے مطابق متعلقہ چیک پوسٹوں پر تعینات اہلکاروں کو محتاط رہنے اور سکیورٹی انتظامات مزید مو¿ثر بنانے کی ہدایت کی ہے۔
Load/Hide Comments


