میر شفیق الرحمن مینگل کے گھر حملہ خودکش تھا، 3 افراد جاں بحق، متعدد زخمی، حملہ آوروں سے مقابلہ جاری، ندیم الرحمن محمد شہی

خضدار (ویب ڈیسک) پیپلز پارٹی کے رہنما میر شفیق الرحمن مینگل کے ترجمان ندیم الرحمن نے انتخاب نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا میر شفیق الرحمن مینگل کی رہائش گاہ پر خودکش حملہ کیا گیا، خودکش حملے میں 3 افراد جاں بحق ہوئے، متعدد زخمی ہیں، تاحال مسلح افراد کی جانب سے حملے جاری ہیں۔ حملہ آوروں کی جانب سے بھاری ہتھیاروں کا استعمال کیا جارہا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں