حب میں گوداموں پر کسٹم کے چھاپے، 6 مزدا ٹرک سے اسمگل شدہ چھالیہ برآمد

حب (نمائندہ انتخاب) کسٹم انٹیلی جنس کی بیروٹ تھانہ کی حدود میں عمارات سٹی میںقائم گوداموں پر چھاپہ مار کارروائی، 6 مزدا ٹرک غیر ملکی اسمگل شدہ چھالیہ برآمد کرلی۔ اس حوالے سے بتایا جاتا ہے کہ کسٹم انٹیلی جنس نے گزشتہ روز بیروٹ پولیس کی مدد سے بیروٹ تھانہ کی حدود میں قائم گوداموں پر چھاپہ مار کاروائی کرتے ہوئے گوداموں میں ڈمپ کی گئی 6مزدا ٹرک چھالیہ برآمد کرلیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں