سرگودھامیں زہریلی گولیاں کھلا کر چار جانوروں کو مار دیا گیا،زمیندار وں کا احتجاج

سرگودھا(این این آئی) زہریلی گولیاں کھلا کر چار جانوروں کو مار دیا گیا جن کی نعشوں کو دیکھ کر زمیندار نے شدید احتجاج کرتے ہوئے کاروائی کا مطالبہ کر دیا، تفصیلات کے مطابق سرگودھا لالہ موسیٰ ریلوے لائن کے جنکشن ملکوال کے گاو¿ں کھائی میں نامعلوم افراد نے زمیندار محمد ریاض ڈیرے پر بندھے 5 مویشیوں کو زہریلی گولیاں کھلا دیں جس کے باعث 3 جانور ہلاک ہوگئے اور ایک مویشی بچ گیا۔ جن کی نعشیں دیکھ کر زمیندار نے ملزمان کے خلاف سخت قانونی کاروائی کا مطالبہ کر دیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں