ساکران سے اغوا ہونیوالے بچے کو کراچی پولیس نے بازیاب کرلیا

حب (نمائندہ انتخاب) کراچی تھانہ الفلاح پولیس کی چھاپہ مار کارروائی میں ساکران سے مبینہ طور پر اغوا بچہ جسکا نام سجاد بتایا جاتا ہے بازیاب کرلیا۔ پولیس کے مطابق بازیاب مغوی بچے کو ورثا کے حوالے کرنے کےلئے ساکران پولیس کے سپرد کردیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں