روپے کی قدر میں اضافہ، ڈالر 19پیسے سستا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ہو گیا، تفصیلات کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 19پیسے سستا ہو گیا، کمی کے بعد انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 278.20 روپے پر آگئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں