شمالی بلوچستان میں کل سے مزید بارشوں کی پیشگوئی، الرٹ جاری

کوئٹہ(انتخاب نیوز)شمالی بلوچستان میں گرد آلود اور یخ بستہ ہواﺅں کا راج، پی ڈی ایم اے نے کل سے شمالی بلوچستان میں دوبارہ بارشوں کی پیش گوئی کر دی، تفصیلات کے مطابق چمن، قلعہ عبداللہ، پشین، زیارت سمیت بالائی علاقوں میں بارش اور ژالہ باری کا الرٹ جاری کردیا گیا، واضح رہے کہ ریلوں سے متاثرہ ضلع کے 70فیصد علاقے تاحال امداد کے منتظر ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں