کوئٹہ، دوکانی بابا چوک سے چور رنگے ہاتھوں پکڑا گیا

کوئٹہ(انتخاب نیوز)دوکانی بابا چوک سے چور رنگے ہاتھوں پکڑا گیا، تفصیلات کے مطابق ٹریفک پولیس اہلکار کانسٹیبل محمد سعید اور شفیع محمد نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے چور کو دن دھاڑے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا جسے تھانہ سریاب کے حوالے کر دیا گیا، وہاں ملزم سے مزید تفتیش کی جائے گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں