ٹانک میں پیٹرولنگ ٹیم پر نامعلوم افراد کی فائرنگ

ٹانک(مانیٹرنگ ڈیسک)خیبر پختونخوا میں پیٹرولنگ ٹیم پر فائرنگ، تفصیلات کے مطابق علاقہ ٹانک میں نا معلوم افراد کی پولیس کی پیٹرولنگ ٹیم پر فائرنگ کی گئی، ڈی پی او کے مطابق پولیس کی جوابی فائرنگ سے ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں