لاپتہ طالب علم دولت بلوچ2سال 3 ماہ بعد بازیاب
کوئٹہ(انتخاب نیوز) لاپتہ طالب علم دولت بلوچ2سال 3 ماہ بعد بازیاب، تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے علاقے ہوشاب سنگ آباد سے تعلق رکھنے والے دولت بلوچ ولد واحد بخش 2سال 3،مہینے کی طویل گمشدگی کے بعد بازیاب ہو گیا، دولت ولد واحد بخش 2دسمبر 2018کو کوئٹہ سے اپنے گھر جاتے ہوئے لاپتہ ہو گئے تھے جو آج بازیاب ہوکر اپنے گھر پہنچے ہیں۔
Load/Hide Comments


