اوستہ محمد،خاتون سمیت دو افراد قتل، ملزم گرفتار
اوستہ محمد: صدر پو لیس تھا نہ کے حدود میں دو قتل، قتل کر نے کے بعد ملزم فرار پو لیس نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو آ لہ قتل سمیت گر فتار کر لیا، تفصیلا ت کے مطابق صدر پو لیس تھا نہ کے حدود میں ملزم اللہ رکھیہ نے اپنی بیوی اور نوجوان کو فا ئر کر کے قتل کر دیا ایس ایچ او صدر تھا نہ امجد جما لی نے بھاری نفری کے ہمراہ بروقت کاروائی کر کے نعشوں کو تحویل میں لے کر ملزم کو آ لہ قتل سمیت گرفتار کر لیا تا ہم مزید کاروائی پو لیس کررہی ہے نعشوں کو پوسٹ مارٹم کے بعد ور ثا ء کے حوالے کردیا گیا تا ہم قتل کی وجو ہات معلوم نا ہو سکی۔
Load/Hide Comments