بختیار آباد، ٹریفک حادثے میں 3افراد زخمی
ڈیرہ مراد جمالی:تیار آباد کے قریب ٹریفک حادثے میں تین افراد شدید زخمی ہو گئے زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا سرکاری ذرائع کے مطابق بختیار آباد کے قریب روڈ حادثے میں تین افراد شدید زخمی ہو گئے زخمیوں کو ڈیرہ مراد جمالی کے ہسپتال منتقل کرد یا گیا ہے مزید کاروائی پولیس کر رہی ہے۔
Load/Hide Comments