تربت:کوہ مراد زائرین کو منتشر کرنے کے لیے انتظامیہ کی فائرنگ

تربت: کوہ مراد ، زائرین گیٹ توڑ کر داخل ہوگئے، انتظامیہ کی جانب سے فائرنگ، جانی نقصان نہیں ہوا، تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ضلع کیچ میں رمضان المبارک کے 27 ویں شب کو انتظامیہ کی جانب سے ایس او پیز پر عملدرآمد کرانے کے لیے زائرین کو کوہ مراد عبادت گاہ میں داخل ہونے سے روکا، لیکن زائرین نے گیٹ توڑ کراندر داخل ہوئے،اس موقع پر انتظامیہ کی جانب سے زائرین کو منتشر کرنے کے لیے فائرنگ کی گئی،تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا،

اپنا تبصرہ بھیجیں