بلوچستان اسمبلی بجٹ اجلاس میں ہنگامہ آرائی، صوبائی وزیرداخلہ نے تحقیقات کا حکم دے د

کوئٹہ:صوبائی وزیر داخلہ میر ضیا اللہ لانگو نے اسمبلی میں ہونے والے واقعے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ابتدائی تحقیقات کا حکم دے دیا۔ وزیرداخلہ نے ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ کو واقعے کے تمام پہلو سے جائزہ لے کر رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی۔ انہوں نے کہا کہ صوبائی اسمبلی کے اجلاس میں اپوزیشن حزب اختلاف کی جانب سے غیرپارلیمانی رویہ اور نازیبا زبان کا جو استمعال کیا وہ قابل مذمت اور مایوس کن ہے۔آج کے واقع کی مکمل تحقیقات کروائی جائے گی اور ذمہ داران کے خلاف قانون کے مطابق کاروائی کی جائے گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں