لالا عثمان کاکڑ کے سفر آخرت کا قافلہ وڈھ سے گزر گیا

وڈھ(نمائندہ انتخاب) سابق سینیٹر عثمان کاکڑ کی جسدخاکی کراچی سے وڈھ پہنچ گئی ۔وڈھ پہنچ نے پر وڈھ کے تمام سیاسی جماعتوں کی جانب سے شاندار استقبال کیا گیا جس میں جمعیت علما اسلام ۔بلوچستان نیشنل پارٹی کی کارکنان کے بڑی تعداد نے استقبال۔ استقبال کے قیادت بی این پی تحصیل صدر مجاہد عمرانی ۔ظہور مینگل ۔ حاجی نزیر مینگل۔ حاجی میرمحمدمینگل۔ ودیگر کررہے تھے۔شہید جمہوریت لالا عثمان کاکڑ کے سفر آخرت کا قافلہ وڈھ سے گزر گیا۔ شہید کی جسد خاکی کا وڈھ میں فقید المثال استقبال۔ استقبال بی این پی وڈھ کے صدر مجاہد عمرانی کی قیادت میں سینکڑوں کارکنوں نے وڈھ یورنیورسٹی چوک ک

اپنا تبصرہ بھیجیں