ایرانی انٹیلی جنس اداروں میں اسرائیلی جاسوسوں کی موجودگی، سابق انٹیلی جنس وزیر کا اعتراف
تہران:ایران کے سابق انٹیلی جنس وزیر علی یونسی نے اعتراف کیا ہے کہ اسرائیل کا بدنام زمانہ خفیہ ادارہ موساد ایران کے تمام اہم اداروں میں اپنے ایجنٹ داخل کرچکا ہے۔ انہوں نے خبردار کیا کہ موساد کی ایران کے ریاستی اداروں میں مداخلت کے بعد ایرانی حکام کی زندگیاں خطرے میں پڑ چکی ہیں
Load/Hide Comments


