خضدار میں دستی بم کا دھماکہ،

خضدار (آئی این پی) خضدار میں د ستی بم زور دار دھما کے سے پھٹ پڑا تا ہم خوش قسمتی سے کو ئی جا نی نقصان نہیں ہوا۔ تفصیلات کے مطابق منگل کی شب چاندنی چوک سے متصل ایریا نذیا کالونی میں دستی بم پھینکا گیا تاہم ویرانی میں گرکر بم پھٹ گیا۔ پولیس فور ی طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ کر مذید شواہد اکٹھے کیئے۔ تاہم کوئی جانی و مالی نقصان نہیں ہوا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں