کھڈکوچہ،ٹوڈی اور مزدا میں تصادم،خاتون سمیت دوافراد جاں بحق

مستونگ:مستونگ کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر کھڈکوچہ کے علاقے میں ریکی بوز کےمقام پر 2 ڈی کار گاڑی اور مزداٹرک میں تصادم۔حادثےمیں ایک خاتون سمیت دو افراد موقع پر جاں بحق جبکہ حادثے میں خاتون سمیت تین افراد شدید زخمی ہوگئے زخمیوں کو شہید نواب غوث بخش رئیسانی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں