خضدار، ایک ہی خاندان کی دوگاڑیوں کو حادثہ، جانی نقصان نہیں ہوا

خضدار (نماٸندہ خصوصی) الامارات ہوٹل کے سامنے کوئٹہ سے کراچی جانے والے ایک ہی فیملی کی دو گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئی۔ تمام افراد محفوظ تفصیلات کے مطابق ایک ہی فیملی کے ایک صرف اور ایک لینڈ کروزر کوئٹہ سے کراچی جارہی تھی کہ امارات ہوٹل کے سامنے واقعہ اسپیڈ بریکر پر اگلے گاڈی نے آہستہ کیا لیکن لینڈ کروزر نے اس کو پیچھے سے ٹکر ماری تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
Load/Hide Comments


