افغانستان، حملہ میں امریکی فوجی اڈے کے 6 ملازمین ہلاک

کابل:افغانستان کے صوبہ پروان میں جمعرات کی رات نامعلوم مسلح افراد نے بگرام کیامریکی فوجی اڈے کے 6 مقامی ملازمین کو گولی مار کرہلاک کردیا ہے۔ یہ بات صوبائی حکومت کے ترجمان وحیدہ شھکارنے جمعہ کے روز بتائی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں