بیلجیئم میں کورونا مریضوں کی تعداد 36ہزار سے بڑھ گئیں

بلیجیئم میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ ہونے لگا، پچھلے 24گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں مزید 5ہزار کیسز کی تصدیق ہو چکی ہے، جس نے ملک میں کورونا کیسز کی تعداد میں مزید اضافہ ہوا ہے، فیڈرل ہیلتھ منسٹری کے اعدا دو شمار کے مطابق نئے کیسز کے ساتھ اب بیلجیئم میں کل مریضوں کی تعداد 36ہزار 168ہو گئی ہے،البتہ بیان میں کہا گیاہے کہ کورونا سے صحتیاب افراد کی تعداد بھی کافی زیادہ ہے جو ایک خوش آئندہ بات ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں