اعتزاز احسن نے پارٹی سے علیحدگی کی تردید کردی

لاہور:پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما اعتزاز احسن نے افغان امریکا امن معاہدے کو ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی قرار دے دیا۔ سیاسی جماعتوں کو بار کے انتخابات سے سیکھنا چاہیے۔پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما اعتزاز احسن نے پارٹی سے علیحدگی کی تردید کر دی۔لاہور ہائیکورٹ بار کے انتخابات کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے ساتھ ہوں علیحدہ نہیں ہوا جبکہ افغان امن معاہدے پر بولے کہ افغان امریکہ معاہدے سے ٹرمپ کی کامیابی ہوگی جبکہ مسلم لیگ نواز مزاحمت کی سیاست نہیں کر سکتی

اپنا تبصرہ بھیجیں