کیسز کی تعداد 359 ہوگئی،وفاق نے کٹس اوردیگر آلات فراہم نہیں کئے،لیاقت شاہوانی

کوئٹہ:ترجمان حکومت لیاقت شاہوانی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ لاک ڈاون میں ہمارے پاس عوام اقر دکانداروں کے 2 مختلف مطالبات سامنے آرہے ہیں عوام کہتی ہے کے لاک ڈاون کو سخت کیا جائے اور ٹریڈرز کہتی ہیں کہ اس مزی نرمیی جائےہماری حکومت عوام کے تحفظ کے لئے فیصلے کر رہی ہےعوام لاک ڈاون میں نرمی کا ناجائز فائدہ اٹھا رہی ہےمجبورا لاک ڈاون میں سختی کرنی پڑے گی بلوچستان حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ عوام کو منہ ماسک یا کسی کپڑے سے ڈھانپے کا پابند بنایا جائےآج سے اس فیصلے پر عملدآمد شروع کر دیا ہےحکومت نے ڈیلی ویجر1 لاکھ 43 ہزار فیملی میں راشن تقسیم کرنے کا فیصلہ کیا ہےوائرس کے مقامی سحطی پر تیزی سے پھیلاو پر حکومت تشویش میں مبتلہ ہےکوئٹہ میں مزید8 مقامی افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہےصوبے میں کورونا کی مجموعی تعداد 359 ہوگئی ہے وفاقی حکومت صوبے میں کورونا ٹیسٹ کاا ہتمام کرئے اور صوبے کو جدید آلات اور سامان فراہم کیا جائےوفاقی حکومت نے کٹس اور دیگر آلات فراہم نہیں کئےوفاقی صوبے کو 4 پی سی آر مشینیں فراہم کرئے،ترجمان بلوچستان حکومت صویمیں مشکلات زیادہ ہیں اور وسائل کم ہیں بلوچستان حکومت 1 لاکھ بوری گندم کی خریداری کر رہی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں