وڈھ میں زلزلے کے جھٹکے

وڈھ(مانیٹرنگ ڈیسک)بلوچستان کے ضلع خضدار کے شہر وڈھ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، تاہم تاحال زلزلے کی نوعیت کی معلومات کا اندازہ نہیں لگایا جا سکا، تفصیلات کے مطابق شہریوں میں زلزلے کے جھٹکے کے بعد شدید خوف و حراس پھیل گیا، دوران زلزلہ شہری کلمے کا ورد کرتے ہوئے اپنے گھروں سے باہر نکل آئے، علاوہ ازیں علاقائی ذرائع کے مطابق زلزلہ جمعہ کی صبح 9بجے کے قریب محسوس کیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں