سبی، ایک شخص کی نعش برآمد

کوئٹہ (آن لائن) سبی کے علاقے سے خالی گھر سے ایک شخص کی نعش برآمد ہوئی تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز سبی مال پیڑی کے قریب خالی گھر سے پولیس کو ایک شخص سومر خان کی نعش ہسپتال منتقل کردی گئی نعش ضروری کارروائی کے بعد ورثاءکے حوالے کردی گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں