لاک ڈاؤن کی وجہ سے بھارت میں گھریلو تشدد میں اضافہ

بھارت میں 3مئی تک لاک ڈاؤن کا فیصلہ ہوا ہے، بھارت بھر میں ملکی سطح پر لگائی گئی لاک ڈاؤن کی وجہ سے گھریلو تشدد میں اضافہ ہوا ہے،بھارت ان ممالک میں شامل ہے جہاں پر گھریلو تشدد کے بڑے پیمانے پر کیسز سالانہ ریکارڈ ہوتے ہیں، جبکہ ملک میں لگی لاک ڈاؤن کی وجہ سے گھریلو تشدد میں اضافہ دیکھنے کو ملا ہے۔ حالیہ لاک ڈاؤن جو حکومت نے کوروناکے پیش نظر لگائی ہے کے بعد بھارت بھر میں گھریلو تشدد میں اضافہ ہوا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں