آریان خان کو رہائی نہ مل سکی، 20 اکتوبر تک جیل میں رہیں گے

ممبئی :منشیات استعمال کرنے اور رکھنے کے الزام میں گرفتار بولی وڈ اداکار شاہ رخ خان کے بیٹے آ ریان خان کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کرتے ہوئے سماعت 20 اکتوبر تک ملتوی کردی۔ عدالت کی جانب سے ضمانت کی درخواست پر فیصلہ نہ سنائے جانے کی وجہ سے ا?ریان خان کو مزید ایک ہفتہ جیل میں گزارنا پڑے گا۔’ٹائمز ا?ف انڈیا‘ کے مطابق ممبئی کی سیشن کورٹ نے آریان خان کی درخواست پر 14 اکتوبر کو سماعت کرتے ہوئے فیصلہ محفوظ کرلیا مگر اسے 20 اکتوبر کو سنانے کا کہا۔عدالت کی جانب سے فیصلہ نہ سنائے جانے کی وجہ سے ا?ریان خان 20 اکتوبر تک جیل میں ہی رہیں گے

اپنا تبصرہ بھیجیں